9 فروری، 2017، 9:33 PM

غیر ملکی سفراء کی ایرانی صدر کو یوم آزادی کی مناسبت سے مبارکباد

غیر ملکی سفراء کی ایرانی صدر کو یوم آزادی کی مناسبت سے مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مقیم غیر ملکی سفراء نے ایران کے یوم آزادی کی مناسبت سے ایرانی صدر حسن روحانی اور ایرانی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مقیم غیر ملکی سفراء نے ایران کے یوم آزادی کی مناسبت سے ایرانی صدر حسن روحانی اور ایرانی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ فلسطین کے سفیر صلاح الزواوی نے شیخ السفراء اور تہران میں سب سے قدیمی سفیرکے عنوان سے اس تقریب کا آغاز کیا یہ تقریب سربراہی اجلاس کی عمارت میں منعقد ہوا۔

News ID 1870330

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha